SportGoMag is for sportspersons around the world to tell their life, sport and faith in Christ-centered stories.
gggggg

زندہ خُدا پر ایمان رکھنا ؍بھروسارکھنا – رووان کلپ، سری لنکا

روان  کلپگے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رہ چُکے ہیں جو 1992 ء کا ورلڈ کپ بھی کھیل چُکے ہیں ۔ اور بعد میں وہ سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کی کوچنگ بھی کر چُکے ہیں ۔  میں جس تجربہ سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں وہ آج سے … Read more

صرف ایک تماشائی کے لئے کھیل کھیلنا – کیٹی پرکنز، نیوزی لینڈ

ذہنی طو ر پر نیو زی لینڈ کی قو می کر کٹ ٹیم کی نو جو ان کھلا ڑی کے طو ر پر ا پنے آپ کو تیا ر کر تے ہو ئے،کیٹی پا ر کنز نے20سا ل کی عمر تک اپنےآپ کو کھو یا ہو ا اوراپنے مقر رہ ہد ف سے بہت دور … Read more

اُس کا جاننا جو زندگی دیتا ہے – تِنو یوحنن ،انڈیا

ٹینو یوحنن جو انڈیا کے باؤلر رہ چکے تھے۔2014-2018  میں انہوں نے کیرالہ سٹیٹ ٹیم کے باولنگ کوچ کی حیثیت سے دوبارہ کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھا۔اب وہ کیرالہ کے کوچنگ سٹم اور اکیڈمی بورڈ کے انچارچ کی حیثیت  سے کام کر رہے ہیں۔ میں ایک کھلاڑیوں کے گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں ۔میرے … Read more

یسوع کے بغیر کچھ بھی نہیں – جے ۔پی۔ڈومنی،ساوتھ افریقہ

ساوتھ افریکن کرکٹر جے۔پی۔ڈومنی نے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے سپن باولر کی حیثیت سے بڑا نام  کمایا ہے۔کچھ عرصہ بعد وہ  ویسٹرن   کیپ آف ساوتھ افریقہ کی ٹیم کا کپتان بن گیا اور اب وہ اپنی مقامی ٹیم کیپ  کو براز اور ساوتھ افریقہ کی … Read more

چمکتی ہوئی روشنی – کارلوس بریاتھویائٹ، ویسٹ انڈیز

کارلوس بریتھ و یٹ ویسٹ انڈ ین وائٹ   کا آل  رو  ا نڈر کھلا ڑ ی ہےجسکا تعلق  با ر بیڈ س سے  ہے ۔اُسے  2016 میں بین الاقوامی ٹی 20 (T20 ) کر کٹ کپ کے لئے ویسٹ انڈ یز کر کٹ ٹیم کے کپتان کے طور پر چنا گیا۔ اُس نے ویسٹ … Read more

مسیح میں کا ملیت – فاف ڈوپلسی،ساوتھ افریقہ

34 سالہ فاف ڈوپلسی ساوتھ افریقہ کا دائیں ہاتھ سے کھیلنے والا مستند بلے باز تھا اور موجودہ قومی ٹیم کے کپتان کی حیثیت سےاُس نے کر کٹ کے کھیل میں اپنے آپ کو ایک لیڈر کے طور پر منوایا۔اُس نے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز نومبر ،2012 میں کیا اور جلد ہی چوتھا ساوتھ افریکن … Read more

زندگی بدلنے والا شخصی ایمان – ویس ہال، ویسٹ انڈیز

ویس ہال  ویسٹ انڈیز کے بہت ہی مشہور اور نامور کرکٹ کے کھلاڑی ہیں جن کی پرورش باربیڈوس جیسے پسماندہ علاقے میں ہوئی جہاں ضروریات زندگی بھی ٹھیک  طور سے میسر نہیں ہیں۔لیکن اب آئی سی سی نے 81 سالہ ہال کی زندگی کے سفر پر نظر ڈالی ہے۔ ہمارا گھر اگرچہ محبت سے بھر … Read more